ساہیوال پولیس کی کاروائی، چار قتل کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ساہیوال پولیس کی کاروائی چوہرے قتل(چارقتل) کر کے عوام میں خوف و حراس پھیلانے والے ملزمان چند دنو ں میں گرفتار مدعی مقدمہ نے ایک تحریری درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اس کے بھائی انوارالحق،2 بھابھیوں اور بھتیجی کو گلے دبا کر بے دردی سے قتل کر … ساہیوال پولیس کی کاروائی، چار قتل کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں