سائرہ یوسف کو طلاق، صدف کنول سے نکاح کرنے پر شہروز سبزواری دونوں پر تنقید جاری

پاکستان کی ٹاپ ماڈل صدف کنول اور مشہور پاکستانی ڈرامہ اداکار شہروز سبزواری کی شادی کے چرچے سوشل میڈیا پر جاری ہیں صارفین اور مداح جوڑی کو شادی پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں باغی ٹی وی کے مطابق ، گذشتہ روز ماڈل صدف کنول سینئیر اداکار بہروز سبز واری کے بیٹے شہروز سبزواری … سائرہ یوسف کو طلاق، صدف کنول سے نکاح کرنے پر شہروز سبزواری دونوں پر تنقید جاری پڑھنا جاری رکھیں