سجل علی کی الف ڈرامے میں اداکاری پر احسن خان کی تعریف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سجل علی نے جیو کے حالیہ ڈارمے الف میں اپنے ساتھی اداکار احسن خان کی اداکاری کو سراہتے ہوئے ان کی تعریف کی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ادکارہ سجل علی جو الف ڈرامے میں مومنہ سلطان کا کردار ادا کرہی ہیں انہوں نے اپنے ساتھی اداکار احسن … سجل علی کی الف ڈرامے میں اداکاری پر احسن خان کی تعریف پڑھنا جاری رکھیں