سجل علی اور احد رضا میر کو ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات

پاکستانی اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی شادی کی تقریبات ابو ظہبی میں ہوئیں دونوں کو ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے نئی زندگی کی ڈھیروں مبارکباد دی جارہی ہے باغی ٹی وی :احد اور سجل کی شادی کی تقریب ابوظہبی کے خوبصورت ضیا نورائی جزیرے پر ہوئی جہاں دونوں کے … سجل علی اور احد رضا میر کو ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات پڑھنا جاری رکھیں