ساجد گوندل گمشدگی کیس،عدالت کا تحریری حکمنامہ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے لاپتہ افسر ساجد گوندل کیس پر آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی … ساجد گوندل گمشدگی کیس،عدالت کا تحریری حکمنامہ جاری پڑھنا جاری رکھیں