سجاد علی نے اپنا نیا گانا دوست ریلیز کر دیا

پاکستان کے معروف لیجنڈ گلوکار سجاد علی نے اپنا نیا گانا دوست سوشل میڈیا پر شئیر کر دیا باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ یو ٹیوب پر گلوکار نے 4 منٹ اور 22 سیکنڈ پر مبنی اپنے نئے گانے دوست کی ویڈیو شیئر کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے گلوکار نے لکھا کہ … سجاد علی نے اپنا نیا گانا دوست ریلیز کر دیا پڑھنا جاری رکھیں