صلاح الدین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم فرانزک لیب رپورٹ جاری

رحیم یار خان میں پولیس حراست میں جاں بحق صلاح الدین کی پوسٹ مارٹم فرانزک لیب رپورٹ جاری کر دی گئی صلاح الدین کی ہلاکت تشدد کے باعث ہوئی،صلاح الدین کی ہلاکت ذہنی اور جسمانی تشدد کے باعث ہوئی،صلاح الدین کے پھیپھڑوں میں ایسا کیمیکل پایا گیا جس سے پھیپھڑے سکڑ گئے،صلاح الدین کے جسم … صلاح الدین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم فرانزک لیب رپورٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں