صلاح الدین قتل کیس، سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا نوٹس، افسران طلب

پولیس تشدد سے جاں بحق صلاح الدین قتل کا سینیٹ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے بھی نوٹس لے لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے صلاح الدین قتل کا نوٹس لے لیا، سینیٹر مصطفیٰ کوکھر کا کہنا ہے کہ 12ستمبر کو متعلقہ افسران کو طلب کررکھا … صلاح الدین قتل کیس، سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا نوٹس، افسران طلب پڑھنا جاری رکھیں