صلاح الدین کے والد کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کا مطالبہ، وزیراعلیٰ نے کروائی انصاف کی یقین دہانی

پولیس تشدد سے جاں بحق صلاح الدین کے والد نے دوبارہ پوسٹ مارٹم کروانے کا مطالبہ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں صلاح الدین کے اہلخانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی، اس موقع پر صلاح الدین کے والد کا کہنا تھا کہ صلاح الدین چورنہیں تھا،ہمیں انصاف دیاجائے، … صلاح الدین کے والد کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کا مطالبہ، وزیراعلیٰ نے کروائی انصاف کی یقین دہانی پڑھنا جاری رکھیں