سلمان شہباز کے وارنٹ جاری، شہباز شریف کی بیٹیاں بھی عدالت طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی احتساب عدالت لاہورنے سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،عدالت نے سلمان شہباز کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے نصرت شہباز کو نوٹس جاری کر کےآئندہ سماعت پر طلب … سلمان شہباز کے وارنٹ جاری، شہباز شریف کی بیٹیاں بھی عدالت طلب پڑھنا جاری رکھیں