موٹروے سالٹ ایریا، ٹرک کی بس کو ٹکر، تین افراد جاں‌ بحق، 17 زخمی

سالٹ ایریا میں ٹرک کی بس کو ٹکر، تین افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سالٹ رینج کلرکہار ایریا میں ٹرک بس کو پیچھے سے جا ٹکرایا ،چکوال:ٹرک میں موجود 5 میں سے تین افراد موقع پر جان بحق۔ ہو گئے، اطلاع ملنے ہر ریسکیو ٹیمیں … موٹروے سالٹ ایریا، ٹرک کی بس کو ٹکر، تین افراد جاں‌ بحق، 17 زخمی پڑھنا جاری رکھیں