صنم ماروی اور حامد خان کے درمیان خلع ہو گئی

لاہور کی فیملی کورٹ نے پاکستان کی نامور گلوکارہ صنم ماروی اور حامد خان کو خلع کی ڈگری جاری کردی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں فیملی کورٹ کی جج ثناء افضل واہلہ نے صنم ماروی کی خلع کی درخواست پر سماعت کی اور حامد خان اور صنم ماروی کی خلع کی … صنم ماروی اور حامد خان کے درمیان خلع ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں