سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے کیس کیس سماعت جمعہ دن 10بجے تک ملتوی کردی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی درخواستگزاروں کے وکیل اعظم نزیر تارڑ نے دلائل دیئے اور کہا کہ چیف منسٹر نے کہا کہ … سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی پڑھنا جاری رکھیں