سانحہ سیالکوٹ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

سیالکوٹ واقعے پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر پارلیمان میں بحث کرانے کا فیصلہ کرلیا وزیراعظم کی ہدایت پر قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس طلب کرلئے گئے ہیں چیئرمین سینیٹ سے مشیرپارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے مشاورت کی 20 دسمبرکو سینیٹ … سانحہ سیالکوٹ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں