سانحہ سیالکوٹ،سری لنکن شہری قتل کیس کی تحقیقات مکمل

سانحہ سیالکوٹ،سری لنکن شہری قتل کیس کی تحقیقات مکمل سری لنکن شہری قتل کیس، تحقیقات مکمل، چالان پراسیکیوشن کو جمع کر ادیا گیا پولیس چالان میں 80 سے زائد ملزمان نامزد ، واقعہ کی ویڈیوز چالان کا حصہ ہے سری لنکن شہری کو بھیڑ سے بچانے والا فیکٹری منیجربطور گواہ شامل ہے پراسیکیوشن ٹیم کی … سانحہ سیالکوٹ،سری لنکن شہری قتل کیس کی تحقیقات مکمل پڑھنا جاری رکھیں