سرفراز احمد بھی عمرا کمل اور احمد شہزاد کی پرفارمنس پر بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کیلئے اپنی پھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو میرا بھر پور تعاون حاصل … سرفراز احمد بھی عمرا کمل اور احمد شہزاد کی پرفارمنس پر بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں