ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک قومی ٹیم کا کپتان سرفراز احمد کو ہی ہونا چاہیے، ظہیرعباس

پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر و کپتان ظہیرعباس کا کہنا ہے کہ پی سی بی کو چاہیے کہ سرفراز احمد کو کم از کم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھے ، اس سے قومی ٹیم کی پرفارمنس پر مثبت اثر پڑے گا ، ظہیر عباس کا مزید کہنا … ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک قومی ٹیم کا کپتان سرفراز احمد کو ہی ہونا چاہیے، ظہیرعباس پڑھنا جاری رکھیں