سارک کانفرنس،بھارتی وزیر خارجہ صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیئے بغیر منہ لٹکا کر چل پڑے

سارک کانفرنس میں بھارتی وزیر خارجہ صحافیوں کے کسی سوال کا جواب دیےبغیر چلےگئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں سارک کا اجلاس ہو رہا ہے جہاں پاکستانی وزیرخارجہ نے بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ کیا اورکہاکہ کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتا،بھارتی وزیر خارجہ سارک کانفرنس میں … سارک کانفرنس،بھارتی وزیر خارجہ صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیئے بغیر منہ لٹکا کر چل پڑے پڑھنا جاری رکھیں