سرکاری ہسپتال میں جان، پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حکومت کو بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کورونا مریضوں کا پلازمہ فروخت کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سیکریٹری صحت پنجاب نے مریضوں کی جانب سے پلازمہ فروخت کرنے کا اعتراف کر لیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا آج کل سوشل میڈیا پر دو جملے بہت مقبول ہیں، سرکاری … سرکاری ہسپتال میں جان، پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حکومت کو بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں