سرکاری افسران کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کا خدشہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری افسران کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کرنے کا خدشہ سامنے آ گیا، کابینہ ڈویژن نے سرکاری افسران کے لئے ہیکرز سے بچاؤ کی ایڈوائزری جاری کر ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سرکاری افسران کو واٹس ایپ سے … سرکاری افسران کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کا خدشہ پڑھنا جاری رکھیں