سرکاری اراضی پر قبضہ، ن لیگی رکن قومی اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ اینٹی کرپشن لاہور نےمسلم لیگ ن کے ایم این اے سمیت 2 افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن چودھری محمداشرف ،اسلم اورارشاد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، ایم این اے چودھری محمد اشرف صوبائی حکومت کی 36 ایکڑزمین پر 29 سال سے … سرکاری اراضی پر قبضہ، ن لیگی رکن قومی اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں