سرمد کھوسٹ کا فلم زندگی تماشا ریلیز نہ کرنے پر غور

فلم ساز سرمد سلطان کھوسٹ نے نامعلوم افراد کی جانب سے آن لائن دھمکیاں ملنے کے بعد اپنی آنے والی فلم ’زندگی تماشا‘ کو ریلیز نہ کرنے پر غور شروع کردیا سرمد سلطان کھوسٹ نے اپنے مداحوں کومذکورہ فلم کی ریلیز میں رکاوٹوں سے آگاہ کرتے ہوئے ان سے سوال کیا ہے کہ کیا انہیں … سرمد کھوسٹ کا فلم زندگی تماشا ریلیز نہ کرنے پر غور پڑھنا جاری رکھیں