سرمد کھوسٹ نے وزیر اعظم عمران خان سے مدد مانگ لی

پاکستان شوبز اندسٹری کے نامور اداکار و ہدایت کار سرمد سلطان کھوسٹ نے فلم ’زندگی تماشہ ‘ کی ریلیز میں درپیش مسائل پر وزیر اعظم عمران خان سے مدد مانگ لی نامور پاکستانی فلم ساز سرمد کھوسٹ نے ٹوئٹر پر انکشاف کیا کہ ان کی فلم ‘زندگی تماشا’ کی ریلیز میں رکاوٹیں پیدا کی جارہی … سرمد کھوسٹ نے وزیر اعظم عمران خان سے مدد مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں