سرسوں کے ساگ کی غذائی افادیت

طبی سائنس کی جدید تحقیق کے مطابق سرسوں کے پتوں کے ساگ میں حیاتین ب کیلشیم اور لوہے کے علاوہ گندھک بھی پائی جاتی ہے اس کی غذائیت گوشت کے برابر ہو تی ہے سرسوں کا ساگ خون کے زہریلے مادوں کو ختم کر کے خون صاف کرتا ہے طبی ماہرین نے سرسوں کے ساگ … سرسوں کے ساگ کی غذائی افادیت پڑھنا جاری رکھیں