سعودی عرب کے تحفظ کیلئے پاکستان سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا دکھائی دے گا۔ وزیر خارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود … سعودی عرب کے تحفظ کیلئے پاکستان سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا دکھائی دے گا۔ وزیر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں