سعودی عرب کے بعد عرب امارات کی اہم شخصیت کی پاکستان آمد متوقع

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کل پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے بھی یو اے ای کے خارجہ ملاقات کریں گے،یو اے ای کے وزیر خارجہ عسکری حکام سے بھی ملاقات کریں گے ،و اے ای کے وزیر خارجہ دفتر خارجہ حکام سے بھی … سعودی عرب کے بعد عرب امارات کی اہم شخصیت کی پاکستان آمد متوقع پڑھنا جاری رکھیں