سعودی عرب سے انتہائی اہم شخصیت کی پاکستان آمد کا اچانک اعلان

سعودی وزیر خارجہ کل ایک دوزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق سعودی عرب کے سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کل بدھ کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، اعلامیہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ پاکستان کے وزیراعظم … سعودی عرب سے انتہائی اہم شخصیت کی پاکستان آمد کا اچانک اعلان پڑھنا جاری رکھیں