سعودی ملٹری ایڈوائزر کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دفاعی تعلقات و دیگر اہم امور پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر کی ملاقات ہوئی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورعلاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، اس دوران باہمی دفاعی تعلقات میں اضافے، تربیتی پروگرام کےتبادلے سے متعلق امور بھی زیربحث آئے، سعودی ملٹری ایڈوائزر طلال عبداللہ … سعودی ملٹری ایڈوائزر کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دفاعی تعلقات و دیگر اہم امور پر گفتگو پڑھنا جاری رکھیں