سعودی ولی عہد نے آرامکو پر حملوں کو پوری دنیا کے خلاف جارحیت قرار دے دیا

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودیہ میں آئل کمپنی ارامکو کی دو تنصیبات پر حملے کو پوری دنیا کے خلاف کھلی جارحیت قرار دے دیا ہے نیوز ایجنسی ”ایس پی اے” کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان خیلات کا اظہار برطانیہ کے وزیراعظم … سعودی ولی عہد نے آرامکو پر حملوں کو پوری دنیا کے خلاف جارحیت قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں