آرامکو حملے، سعودی وزیر خارجہ نے بھی ایران کا نام لے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایرانی اسلحہ سے ارامکو تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا. تفصیلات کے مطابق :سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبی نے کہا ہے کہ ایرانی اسلحہ سے ارامکو تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا.ایرانی ہتھیاروں سے بقیق اور خریص میں تیل کی تنصیبات پرحملہ ہوا جو … آرامکو حملے، سعودی وزیر خارجہ نے بھی ایران کا نام لے پڑھنا جاری رکھیں