اب سعودی خواتین سرحدوں کی حفاظت کریں گی ، محمد بن سلمان کا انوکھا فیصلہ

ریاض : اب سعودی خواتین بھی سعودی مردوں کی طرح فوج میں خدمات انجام دے سکتی ہیں‌، اس بات کا اعلان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نئے حکم نامے میں‌کیا . محمد سلمان نے خواتین کو مزید آزادی دیتے ہوئے کہا کہ سعودی خواتین اب معاشرتی اور معاشی میدانوں کے علاوہ ملک کے … اب سعودی خواتین سرحدوں کی حفاظت کریں گی ، محمد بن سلمان کا انوکھا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں