سعودی فرمانروا کے ہسپتال میں داخل ہونے پرشہباز شریف کا اظہار تشویش،صحت یابی کی دعا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی صحت یابی کی دعا کی ہے شہباز شریف نے سعودی فرمانروا کے ہسپتال میں داخل ہونے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ خادم الحرمین الشریفین جلد … سعودی فرمانروا کے ہسپتال میں داخل ہونے پرشہباز شریف کا اظہار تشویش،صحت یابی کی دعا پڑھنا جاری رکھیں