سونف میں چھپے صحت کے راز جانئے

سونف کا طب میں صدیوں سے استعمال ہوتا آرہا ہے انگریزی میں سونف کو فینل فروٹ یا اینی سیڈزکہتے ہیں عربی میں راز یا نج اور فارسی میں بادیان کہتے ہیں عرق بادیان بھی کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے سونف کھانوں کو خوشبودار بنانے اور کیڑوں مکوڑوں سے محفوظ رکھنے کے لئے بھی استعمال … سونف میں چھپے صحت کے راز جانئے پڑھنا جاری رکھیں