سزا یافتہ شخص باہر چلا گیا عدالت کو پوچھنے یا بتانے کی زحمت نہ کی،عدالت،سماعت ملتوی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ملزم پاکستان آ جاتا ہے اور ہم اپیل کا فیصلہ کر چکے ہوں تو اثرات کیا ہوں گے،جس پر ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہا کہ طریقہ کار … سزا یافتہ شخص باہر چلا گیا عدالت کو پوچھنے یا بتانے کی زحمت نہ کی،عدالت،سماعت ملتوی پڑھنا جاری رکھیں