سکول طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار

مردان، تھانہ کاٹلنگ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائیاں۔سکول طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے والے ملزمان سمیت دھوکہ دہی میں ملو ث تین ملزمان گرفتارکر لئے گئے مورخہ 09 فروری کو مدعی مقدمہ جلال ولد ڈاکٹر اکرام سکنہ شیرونگو کلے نے تھانہ کاٹلنگ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ میں کاٹلنگ … سکول طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں