سن لیں‌ ! جوسکول احتیاطی تدابیراختیارنہیں کریں گے وہ بند کردیئے جائیں گے ، مراد راس کی بامرادگفتگو

لاہور: سن لیں‌ ! جوسکول احتیاطی تدابیراختیارنہیں کریں گے وہ بند کردیئے جائیں گے ، مراد راس کی بامرادگفتگو،اطلاعات کے مطابق سکولوں کے کھولے جانے کے حوالے سےصوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ جن سکولوں میں احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کیا جائے گا انہیں بند کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی … سن لیں‌ ! جوسکول احتیاطی تدابیراختیارنہیں کریں گے وہ بند کردیئے جائیں گے ، مراد راس کی بامرادگفتگو پڑھنا جاری رکھیں