تربت میں بڑی دہشتگردی،میجر ندیم سمیت6 جوان وطن پر قربان

راولپنڈی :تربت میں بڑی دہشتگردی،میجر ندیم سمیت6 جوان وطن پر قربان،اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقہ تربت میں شرپسند عناصر کی طرف سے دہشت گردی کی ایک کارروائی میں ایک میجر سمیت پاک فوج کے 6 جوان شہید ہو گئے ہیں. دہشتگردوں‌نے پاک فوج کے جوانوں‌کو آئی ای ڈی کا نشانہ بنایا. آئی ایس پی … تربت میں بڑی دہشتگردی،میجر ندیم سمیت6 جوان وطن پر قربان پڑھنا جاری رکھیں