تین روزہ سیز فائر کے بعد افغان طالبان حملے میں سات افغان فوجیوں کی موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 3 روزہ سیز فائر کے بعد افغان طالبان حملے میں سات افغان فوجیوں کی موت ہوئی ہے افغانستان کے صوبے پروان میں ایک چیک پوائنٹ پر مسلح حملے کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے 7 اہل کار مارے گئے،افغان ذمے داران نے دارالحکومت کابل کے شمال میں واقع … تین روزہ سیز فائر کے بعد افغان طالبان حملے میں سات افغان فوجیوں کی موت پڑھنا جاری رکھیں