لفظ سیلکٹڈ پر پابندی کے خلاف ن لیگ نے کرائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

وزیراعظم عمران خان کو سیلکٹڈ کہنے پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے پابندی لگائے تو مسلم لیگ ن نے اس کی مخالفت میں اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی زاہد بخاری کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی گئی … لفظ سیلکٹڈ پر پابندی کے خلاف ن لیگ نے کرائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع پڑھنا جاری رکھیں