سینیٹ الیکشن کے بعد شہباز شریف ہوئے بیمار

سینیٹ الیکشن کے بعد شہباز شریف ہوئے بیمار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس پرسماعت ہوئی شہبازشریف کوپیش نہ کرنے پرجیل سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو عدالت نے نوٹس جاری کر دیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے پیش ہونے پرعدالت نے اظہار برہمی کیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے … سینیٹ الیکشن کے بعد شہباز شریف ہوئے بیمار پڑھنا جاری رکھیں