سینیٹ انتخابات سے قبل لاہور ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل لاہور ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکزبن گیا، لاہور میں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی آج شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، یوسف رضا گیلانی لاہور میں ہی ہیں، ادھر سینیٹ انتخابات سے قبل پی … سینیٹ انتخابات سے قبل لاہور ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز پڑھنا جاری رکھیں