سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اہم اجلاس، بھارتی پراپیگنڈہ کے خلاف بڑا مطالبہ کر دیا

سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس، اجلاس میں وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد، سینیٹر جاوید عباسی، سینیٹر عتیق شیخ، سینیٹر شہزاد وسیم و سینیٹر رانا مقبول شریک ہوئے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے سینیٹر کلثوم پروین کی وفات پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی کی سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے سینیٹر … سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اہم اجلاس، بھارتی پراپیگنڈہ کے خلاف بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں