انسانی اعضاء اور ٹشو کی پیوند کاری کا بل سینیٹ سے منظور

انسانی اعضاء اور ٹشو کی پیوند کاری کا بل منظور چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا سینیٹر اعظم نذیر تارڑنے ایوان میں میاں چنوں واقعہ پر اظہار افسوس کیا،اور کہا کہ میاں چنوں واقعے نے ایک مرتبہ پھر جھنجھوڑا ہے برداشت کے کلچر کونافذ کرنے کے لیے کھڑا ہونا ہوگا،ریاست کے اندر … انسانی اعضاء اور ٹشو کی پیوند کاری کا بل سینیٹ سے منظور پڑھنا جاری رکھیں