کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے !سینیٹرفیصل جاوید کا بھارتی وزیرداخلہ کو کرارا جواب

اسلام آباد: بھارت پر کرتارپورراہداری کا بھوت اس قدر سوار ہوچکا ہےکہ اب بھارتی حکومت کھل کر پاکستان پر تنقیدی وار کررہی ہے،دوسری طرف بھارت کرتارپورپر اپنی خفت مٹانےکےلیے نئے بھونڈے طریقےاستعمال کررہے ، اطلاعات کے مطابق انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے … کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے !سینیٹرفیصل جاوید کا بھارتی وزیرداخلہ کو کرارا جواب پڑھنا جاری رکھیں