سینیٹ کے رکن میں بھی کرونا کی تشخیص

سینیٹ کے رکن میں بھی کرونا کی تشخیص باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کے رکن میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے سینیٹر مرزامحمد آفریدی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،کرونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر مرزا محمد آفریدی اپنے گھر میں آئسولیشن … سینیٹ کے رکن میں بھی کرونا کی تشخیص پڑھنا جاری رکھیں