سینئر افسر کے ساتھ یہ ہورہا ہے تو عام آدمی کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟ عدالت کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی پنشن روکنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کو فوری پنشن جاری کرنے کا حکم دے دیا،نمائندہ اے جی پی آر نے عدالت میں … سینئر افسر کے ساتھ یہ ہورہا ہے تو عام آدمی کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟ عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں