ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منتخب پروٹیز سکواڈ لاہور پہنچ گیا،سخت سیکورٹی،ٹریفک جام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منتخب پروٹیز سکواڈ لاہور پہنچ گیا 20 رکنی اسکواڈ میں کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف شامل ہیں،مہمان ٹیم کی آمد پر کورونا ٹیسٹ بھی لیے جائینگے،جنوبی افریقہ اور پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 11 فروری سے ہوگا جنوبی افریقہ کی … ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منتخب پروٹیز سکواڈ لاہور پہنچ گیا،سخت سیکورٹی،ٹریفک جام پڑھنا جاری رکھیں