شان شاہد نے ارطغرل غازی کو کلاسک شاہکار قرار دیا

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پی ٹی وی پر نشر کرنے پر پہلے ناراضگی کا اظہار کیا تھا اور اب ’کلاسک شاہکار‘ قرار دے دیا ہے- باغی ٹی وی : مسلمانوں کی تیرھویں صدی کی اسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کو وزیر اعظم … شان شاہد نے ارطغرل غازی کو کلاسک شاہکار قرار دیا پڑھنا جاری رکھیں