شادی کس عمر میں کرنی چاہیے؟

شادی کس عمر میں کرنی چاہیے؟ میرج بیورو اور ایسی سروس فراہم کرنے والے ڈیٹا کو پرکھنے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ اٹھائیس سے بتیس سال کے درمیان شادیاں زیادہ خوشگوار اور کامیاب رہتی ہیں یونیورسٹی آف یوٹا میں سماجیات ماہر نِک وولفنگر نے امریکہ میں نیشنل سروے آف فیملی گروتھ کے تعاون سے … شادی کس عمر میں کرنی چاہیے؟ پڑھنا جاری رکھیں