شاہ رخ خان کو سلمان خان نے پیچھے چھوڑ دیا

گزشتہ دہائی بالی وڈ سلطان سپر سٹار سلمان خان کی فلمیں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے زیادہ دیکھی گئیں گزشتہ دِنوں جہاں 2019 کا اختتام ہوا تو وہیں ایک دہائی بھی مکمل ہوگئی اور اِسی دوران مختلف اقسام کی بہت ساری فہرستیں جاری کی گئیں، انہی میں ایک فہرست گزشتہ دہائی میں بالی … شاہ رخ خان کو سلمان خان نے پیچھے چھوڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں